: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی،14مئی (یو این آئی)بھوجپوری فلموں کے بانی، دیش رتن، مجاہد آزادی ،مشہور فلم اداکار نذیر حسین آج ہی کے دن15مئی 1922 کو پیدا ہوئے تھے وہ بہترین اداکار، ہدایت کار اورمکالمہ نویس تھے
انھوں نے ہندی سنیما کی تقریباً 500 فلموں میں بہت ہی اہم اور کلیدی رول ادا کیا لاجواب شخصیت اور متاثرکن آواز کے مالک نذیر حسین ریاست اترپردیش کے ضلع غازی پورکے گاﺅں اسیا ، دلدارنگر ٹاﺅن میں پیدا ہوئے۔