: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 9 مارچ (ذرائع) بالی ووڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ ’جوان‘ میں اسکرین شیئر کرنے والی ساؤتھ کی سپر اسٹار نین تارا اپنی فیملی کے ساتھ سعودی عرب پہنچ
گئیں۔ اداکارہ فارمولا 1 ریسنگ ایونٹ کے لیے اپنے شوہر وگنیش شیوان اور ان کے بچوں کے ساتھ سعودی عرب پہنچی۔ نین تارا اور وگنیش شیون نے ایونٹ سے پہلے ایک ساتھ کچھ معیاری وقت گزارا۔