the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،16 نومبر(ذرائع) ساؤتھ سنیما کی ہٹ اداکارہ نین تارا نے اپنی تازہ ترین پوسٹ سے ہلچل مچا دی ہے۔ نین تارا نے اپنی تازہ پوسٹ میں ساؤتھ کے سپر اسٹار دھنوش کو نشانہ بنایا ہے۔دراصل، نین تارا ان دنوں اپنی نیٹ فلکس  کی دستاویزی فلم نین تارا بیونڈ دی فیری ٹیل سے خبروں میں ہیں۔
 اس دستاویزی فلم میں نین تارا کی پرسنل اور ہٹ پروفیشنل لائف کے بارے میں دیکھنے کو ملا- لیکن اس سے پہلے ہی نین تارا نے دھنوش پر شدید حملہ کیا ہے۔
اداکارہ نے



ڈاکومنٹری کے لیے  دھنوش کی فلم 'نانوم راؤڈی دھان' کے گانے اور کچھ ویژول استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی، لیکن دھنوش نے انکار کر دیا۔
اس کے بعد نین تارا غصے میں آگئیں اور اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک لمبی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکار کو خوب سنائی۔اداکارہ دو سالوں سے فلم کے گانوں اور ویژول  کے لیے نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ کا انتظار کر رہی تھیں، لیکن دھنوش نے نہ کردیا۔ بتادیں کہ اس فلم کو دھنوش نے پروڈیوس کیا تھا، جس میں خود نین تارا  مرکزی کردار میں تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.