: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 2 اپریل (یو این آئی) مشہور جنوبی ہندوستانی فلم اداکارہ نین تارا فلم ٹاکسک : اے فیری ٹیل فار گراؤن اپس کے اگلے شیڈول کے لیے ممبئی پہنچ گئی ہیں۔ آل انڈیا فلم ، ٹاکسک : اے فیری ٹیل فار گراؤن اپس، سینما کی تاریخ کی سب سے بڑی فلموں میں سے ایک بننے کے لئے تیار ہے۔ فی
الحال فلم بندی کے مرحلے میں، پروڈکشن اب اپنے تازہ ترین شوٹنگ شیڈول کے لیے ممبئی منتقل ہو گئی ہے۔ جوش میں اضافہ کرتے ہوئے اداکارہ نین تھارا بھی ممبئی پہنچ گئیں اور شوٹنگ میں شامل ہو گئیں۔ نین تارا کو حال ہی میں ممبئی ہوائی اڈے پر دیکھا گیا، جس میں وہ اپنی مخصوص شان اور سادہ نظر آئیں۔