the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،26فروری(ایجنسی)مشہور اداکار نوازالدین صدیقی ،ثانیہ ملہوترا کو بہترین اداکارہ مانتے ہیں۔

نوازالدین کی اس سال فلم "ٹھاکرے" ریلیز ہوئی ہے جس میں ان کی اداکاری کو بے حد پسند کیاگیا ہے۔ نوازالدین جلد ہی فلم "فوٹوگراف" میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ ثانیہ ملہوترا نظرآئیں گی ۔ نواز سے جب ثانیہ ملہوترا کے کام کے بارے میں پوچھا گیا تووہ ان کی تعریف کرتے نہیں تھکے۔

نوازالدین نے کہا کہ ثانیہ بہت ہی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں،وہ کافی سمجھدار اور صبر والی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی اداکارہ انہوں نے آج تک نہیں دیکھی۔ انہوں نے جب ثانیہ کی پہلی فلم "دنگل "دیکھی تھی ،تبھی انہیں لگا تھا کہ وہ بہترین اداکارہ بنیں



گی۔


فلم "فوٹوگراف" ممبئی میں ایک اسٹرگلنگ فوٹوگرافر کی کہانی ہے۔ اس میں فوٹوگرافر اپنی دادی کے دباؤ میں آکر ایک اجنبی لڑکی سے شادی کرلیتا ہے۔ اس کے بعد باقی کہانی دونوں کے رشتے پر ہے۔ فلم کو برلن فلم فیسٹیول میں بھی دکھایاگیا تھا جہاں اسے خوب پسند کیاگیا تھا۔ فلم آئندہ 15مارچ کو ریلیز ہوگی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.