the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مظفر نگر/11جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کے چھوٹے بھائی ایازالدین کے خلاف یو پی کے مظفر نگر میں اتوار کے روز ایک قابل ایتراض فیس، بک پوسٹ کے سلسلہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اکھل بھارتیہ ہندو مہا سبھا کے رکن بھرت کمار نے مذہبی جذباتوں کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے ان کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔

مظفر نگر میں بڑھانا پولیس تھانے میں ایازالدین کے خلاف آئی پی سی کے دفعہ



153 اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت کیس درج ہوا ہے۔ ان پر بھگوان شیو کی قابل اعتراض پوسٹ شئع کرنے کا الزام ہے۔


تاہم، ایازالدین صدیقی نے ان پر لگے تمام الزامات کو خارج کیا ہے، اور کہا ہے کہ " ایک شخص نے بھگوان شیو کی قابل اعتراض تصویر پوسٹ کی تھی، میں نے جب اس تصویر کو دیکھا تو لکھا کہ تم کو اس طرح کی پوسٹ سیئر نہیں کرنی چاہئے جس کسی کے مذہبی جذباتوں کو نقصان پہنچائے۔ اس کے بدلہ میں میرے خلاف ہی کیس درج ہو گیا"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.