the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/29اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ کچھ ہٹ کر فلمیں کرنے کے لیے پہنچانے جاتے ہیں، اور وہ اپنے دور کے زبردست ادکاروں میں سے ہیں، نصیرالدین شاہ نے آرٹ فلموں سے لیکر آج کے دور کی فلموں میں کام کیا ہے اور اپنی اداکاری کی چھاپ چھوڑی ہے، نصیر کا ماننا ہے کہ سینما کسی بھی وقت کے تفصیلات کی طرح ہوتا ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ ناظرین جب پچھے موڑ کر دیکھیں تو 2018 کو صرف ایک ہی قسم کے سینما کے دور کی طرح بات کررہے ہیں، اداکار نے کہا



کہ سینما آگے آنے والی نسلوں کے لیے ہوتا ہے اور وہ سماج کے لیے متعلقہ زیادہ فلمیں کرنا اپنی ذمہ داری مانتے ہیں.

شاہ نے کہا، "ایسی فلموں کا حصہ بننے کو میں اپنی ذمہ داری مانتا ہوں میرے سبھی سنجیدہ کا اس دور کی نمائندی کرتے ہیں، سینما ہمیشہ رہے گا، ان فموں کو 200 سال بعد بھی دیکھا جاسکتا ہے، لوگوں کو پتہ ہوتنا چاہے کہ 2018 میں ہندوستان کس طر کا تھا، ایسا نہ ہو کہ 200 سال بعد انہیں صرف سلمان خان کی فلمیں ہی دیکھنے کو ملی، ہندوستان اس طرح کا نہیں ہے، .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.