the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما میں نروپارائے کو ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے اپنی بہتر ہیں اداکاری سے ماں کے کردار کو ایک نئی جہت عطا کی۔
نروپا رائے اصلی نام کو کیلا تھا۔ ان کی پیدائش 4 جنوری 1931 کو گجرات کے بلساڑ میں ایک متوسط گھرانے میں ہوئی۔ ان کے والد ریلوے میں ملازم تھے۔ نروپارائے نے چوتھی جماعت



تک تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد ان کی شادی ممبئی میں کمل رائے سے ہو گئی۔ شادی کے بعد نروپا رائے بھی ممبئی آگئیں۔ انہیں دنوں فلمساز و ہدایت کار بی ایم و یاس اپنی نئی فلم رنگ دیوی کے لئے نئے چہروں کی تلاش میں تھے۔ انہوں نے اپنی فلم کے لئے نئے اداکاروں کے لئے ایک اخبار میں اشتہار دیا۔ نر و پارائے کے خاوند فلموں کے بے حد شوقین تھے اور اداکار بننا چاہتے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.