: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 2 مئی (یو این آئی ) نرگھس کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے اداکارہ ہونے کے علاوہ وہ سیاست دان بھی تھیں انہوں نے 6 سال کی کم عمری میں فلمی دنیا میں قدم رکھا تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں ، انہوں نے ماضی کے کئی سپر اسٹارز کے ساتھ کام کی ہندی فلم
انڈسٹری کی تجربہ کار اداکارہ نرگھس کو پہلی بار 1935 کی فلم تلاش حق میں دیکھا گیا تھا جب وہ صرف 6 سال کی تھیں ، لیکن ان کی باقاعدہ اداکاری کے کیر بیئر کا آغاز 1942 کی فلم تمنا سے ہوا۔ نر گس نے تقریبا چار دہائی تک اپنی متاثر کن اداکاری سے ناظرین کو مسحور کیا۔ بچپن میں وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔