the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فاخری آج 42 برس کی ہوگئیں نرگس کی پیدائش 20 اکتوبر 1979کو کوئنس (نیویارک) میں ہوئی تھی نرگس کی والدہ میری چیک کرشچیئن تھیں جبکہ والد محمد فاخری پاکستانی تھے نرگس جب صرف سات برس کی تھیں تو ان کے والد نے ان کی ماں کو طلاق دے دی تھی امریکہ نیکسٹ ٹاپ ماڈل کا حصہ رہ چکی نرگس نے بالی ووڈ میں اپنے کیریر کا آغاز 2011 میں ریلیز ہوئی امتیاز علی کی فلم ’راک اسٹار‘ سے کیا۔
یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت



ہوئی۔
لم میں انکی اور رنبیر کپور کی جوڑی کو ناظرین نے بہت پسند کیا۔

سال 2013 میں نرگس فاخری کی دوسری فلم مدراس کیفے ریلیز ہوئی۔
اس فلم میں ان کا سنجیدہ کردار ناظرین کو بہت پسند آیا۔
اس کے بعد نرگس ’میں تیرا ہیرو‘ ، ’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘ اور ’کک‘ جیسی فلموں میں نظر آئیں۔

نرگس نے فلم ’اسپائی‘ کے ذریعہ ہالی ووڈ میں ڈیبو کیا۔
ان کے کیرئیر کی دیگر فلموں میں اظہر، ہاوس فل۔
3 ، اماوس اور بینجو جیسی فلمیں شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.