the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22نومبر(ایجنسی) ہندوستانی اداکارہ وہ فلم میکر نندیتا داس کو یہاں 29 نومبر کو ہونے والے 12ویں ایشا پیسفک اسکرین ایوارڈس (اے پی ایس اے) میں ایف آئی اے پی ایف ایوارڈ سے نوازا جائے گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق، نندیتا کو ایشا پیسفک علاقے کی فلموں میں اپنی موجودگی کے لیے



اعزاز دیا جائے گا.

نندیتا داس کو 1996 کی فلم فائر ، 1998 کی ارتھ، اور اسکے بعد آئی بیٹون دی لائنس جیسے مدوں پر بنی فلموں میں اپنے شاندار کردار کے لیے جانا جاتا ہے، انکے ہدایت میں بنی پہلی فلم فراق تھی، انکے ہدایت میں بنی فلم منٹو کو کئی بین الاقوامی فلمی میلے میں دیکھایا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.