the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/22ستمبر(ایجنسی) ٹی وی شو کے فیمس اداکاروں میں سے ایک نکول مہتا اسٹارر شو 'عشق باز' بند ہونے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق میکرس اس شو کی کہانی کو اگلے دو مہینوں میں ختم کرتے ہوئے سیریل کو بھی آف ایئر کردیں گے.

سیریل 'عشق باز' کے شروع ہونے کے بعد سے ہی اب تک کئی بار اسکے بند ہونے کی خبریں آتی رہی ہے۔ حالانکہ ہر بار یہ افواہ ہی



ثابت ہوئی۔ میکرس اسکی کہانی کے ساتھ تجربہ کرتے ہوئے ناظرین کی دلچسپی بنائے رکھنےمیں ہمیشہ کامیاب ہوئے۔ حال ہی میں اداکار زین امام کی انٹری نے پھر سے اسٹوری کو نیا موڑ دیا تھا۔ جو ناظرین کو پسند آیا۔ اسکے باوجود اسکے اب سیریل کو آگے نہیں بڑھایا جائے گا.
بتادیں کہ اس سیریل میں نکول اور اداکارہ سربھی چندا کی جوڑی ناظرین کے درمیان کافی مقبول ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.