: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 5 مئی (ذرائع) ناگا چیتنیا اور کریتی شیٹی کی تامل-تیلگو دو لسانی فلم 'کسٹڈی' 12 مئی کو سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔ فلم کا ٹریلر جمعہ کے روز ریلیز کیا گیا
ہے اور شائقین کے درمیان بہت زیادہ توقعات وابستہ کر رہی ہے۔ ناگا چیتنیا نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹریلر شیئر کیا۔ "یہ رہا ! #کسٹڈی کا ٹریلر۔ 12 مئی کو تھیٹر میں آرہی ہے آپ سب کا انتظار ہے-