: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 1 نومبر (یو این آئی) اپنی دلفریب موسیقی سے شائقین کو مسحور کرنے والے موسیقار انوملک نے تقریبا تین دہائیوں سے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہے انو ملک عرف انوملک کی پیدائش 2 نومبر 1960 میں ہوئی تھی انکے والد
سردار ملک فلم انڈسٹری کے مشہور موسیقار تھے بچپن سے ہی انو کا رجحان موسیقی کی جانب رہا- انکے والد نے موسیقی کی جانب بڑھتے رجحان کو دیکھ کر حوصلہ افزائی کی انوملک نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم پنڈت رام پرشاد شرما سے حاصل کی-