the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی ،4اگست(یو این آئی) مشہور اداکارہ مرنال ٹھاکر کو انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن ( آئی ایف ایف ایم ) کے 14ویں ایڈیشن میں ڈائیورسٹی ان سنیماایوارڈ سے نوازا جائے گا مرنال ٹھاکر نے بتایا، میں میلبورن کے ہندوستانی فلم



فیسٹیول میں ملنے والے ایوارڈ سے اعزاز اور عاجزی محسوس کر رہی ہوں  ایک فنکار کے طور پر ، میں ہمیشہ کرداروں کو ایکسپلور کرنے کی کی کوشش کی ہے، اور یہ ایوارڈ مجھے دائروں کو آگے بڑھانے اور ایسے کردار ادا کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.