: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 29 نومبر (یواین آئی) منور فاروقی نے اپنی ویب سیریز فرسٹ کاپی مکمل کر لی ہے فرسٹ کاپی کا آخری شیڈول ماریشس کے شاندار مقامات پر شوٹ کیا گیا، جو اس دلچسپ پروجیکٹ کا ایک بہترین اختتام تھا منور نے فرسٹ کاپی کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے ، یہ
ایک سیریز ہے جو ان کی ورسٹائلٹی کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کرنے کا وعدہ کرتی ہے شوٹنگ کے آخری دن کی ایک تصویر پہلے ہی وائرل ہو چکی ہے ، جس میں کاسٹ ۔ منور فاروقی، کرسٹل ڈیسوزا اور آشی - اور سنگھ۔ ایک کشتی پر آرام کرتے ہوئے، دوستی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔