: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 24 مئی (ذرائع) بگ باس 17 فاتح اور اسٹانڈاپ کامیڈین منور فاروقی ہاسپٹل میں شریک ہونے کی خبر ہے- اور خب ہے کہ وہ انہیں ہاسپٹل سے ڈسچارج بھی مل گیا ہے- انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ
صحت یاب ہو رہے ہیں۔ وہ ہاسپٹل میں کیوں شریک ہوئے اسکی اطلاع واضح نہیں ملی ہے- منور فاروقی کے قریبی دوست نتن مینگھانی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ہسپتال کے بستر پر سوئے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی-