: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 31 جولائی (یو این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ ممتاز آج 76 برس کی ہو گئیں ممتاز کی پیدائش 31 جولائی 1947 کو ممبئی میں ہوئی صرف 12 سال کی عمر میں انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھے
ساٹھ کی دہائی میں ممتاز نے کئی اسٹنٹ فلموں میں دارا سنگھ کی ہیروئن کا کردار ادا کیا سال 1965 میں ممتاز کے فلمی کیریئر کی ایک اہم فلم میرے صنم ریلیز ہوئی اس میں ممتاز منفی کردار میں نظر آئیں۔