the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کے دو نایاب اداکار ریشی کپور اور عرفان خان کے انتقال پر گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آخری سلام کیا۔

بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں پچھلے دو دنوں میں انڈسٹری نے دو بہترین اداکاروں کو کھودیا۔
عرفان خان کا 29اپریل کو انتقال ہوا تھا۔
ابھی اس صدمے سے لوگ ابر بھی نہیں پائے تھے کہ آج یعنی 30 اپریل کو ریشی کپورکا بھی انتقال ہوگیا۔

دہلی اور ممبئی پولیس نے بھی ٹویٹر پر اپنی طرف سے ریشی کپور اور عرفان خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
دہلی پولیس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ریشی کپور کے کچھ مشہور ڈائلوگ شیئر کئے۔
جس میں دہلی پولیس نے لکھا،’’فلم انڈسٹری کی دو نایاب ہستیاں ،جنہوں نے ہمیں اپنی اداکاری سے ہنسایا بھی اور رولایا بھی،آج ہمارے بیچ نہیں ہیں۔
‘‘دہلی پولیس کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ 

اسی کے ساتھ دہلی پولیس کی جانب سے



عرفان خان ،ریشی کپور کے کچھ فلمی دائلوگ بھی پوسٹر کے طورپر شیئر کئے۔

یہ دل تم نے بہلایا بھی خوب اور رولایا بھی خوب
آپ جسم ہیں میں روح ۔
۔
آپ فانی ہیں میں لافانی
جینا یہں مرنا یہاں اس کے سوا جانا کہاں
دہلی پولیس کے علاوہ ممبئی پولیس نے بھی ریشی کپور کو خراج عقیدت پیش کیا اور لکھا ۔
۔
۔
۔
۔
اوم شانتی اوم۔
۔
۔
۔
۔
یہ ریشی کپور کے ایک مشہور گانے کی لائن ہیں۔
اس کے علاوہ ریشی کپور کا ایک پوسٹر بھی شیئر کیا۔

ممبئی پولیس نے اس سے پہلے بدھ کو عرفان خان کے انتقال کے بعد بھی کچھ ایسا ہی جذباتی ٹویٹ کیا تھا۔
جس میں انہوں نے لکھا تھا’’تم کو یاد رکھیں گے گروہم۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.