the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/20اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف ممبئی کے کھار پولیس اسٹیشن نے سمن جاری کیا ہے ۔ اس سے پہلے بھی کنگنا کئی مرتبہ تنازعات میں رہ چکی ہیں ۔

کنگنا رناوت کو ان کی بے باک رائے کی وجہ سے جانا جاتا ہے ، جس کی وجہ سے وہ کئی مرتبہ تنازعات کا شکار بھی ہوچکی ہیں ۔ اب کنگنا کے خلاف ممبئی پولیس نے سمن جاری کیا ہے ۔ سمن کے مطابق کنگنا اور ان



کی بہن رنگولی سمیت اداکارہ کے اسٹاف کے خلاف ایک پراپرٹی ڈیلر نے شکایت درج کرائی ہے ۔


رپورٹس کے مطابق کنگنا نے ممبئی کے پیلی ہل میں ایک بنگلہ خریدا تھا ۔ اس بنگلہ کیلے پراپرٹی ڈیلر کو دی جانے والی کمیشن کی ادائیگی باقی ہے ۔ حالانکہ کنگنا نے یہ دعوی کیا ہے کہ ان کی فائنانس ٹیم نے ایک فیصد کی کمیشن جو کہ تقریبا 20 لاکھ روپے ہے ، ان کی ادائیگی کردی ہے ۔ کنگنا کا الزام ہے کہ پراپرٹی ڈیلر اب دو فیصد کمیشن کا مطالبہ کررہا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.