the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، ١جولائی (یو این آئی) ممبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں ٹی سریز میوزک کمپنی کے مالک گلشن کمار کے سنسنی خیز قتل کیس میں نجلی عدالت کی جانب سے سزائے عمر قید پائے مجرم عبدالرؤف دائود مرچنٹ کی سزا کو برقرار رکھے جانے کا حکم جاری کیا
گلشن کمار کو چوبیس برسوں قبل مضافاتی علاقے جوہو میں واقع ایک مندر کے باہر گولیوں سے بھون ڈالا گیا تھا
نچلی عدالت کی جانب



سے باعزت بری کئے گئے ملزم رمیش تورانی کے باعزت بری کئے جانے کو ہائ کورٹ نے برقرار رکھا ہے جبکہ نچلی عدالت کی جانب سے مجرم مرچنٹ کے بھائی عبدالرشید داؤد مرچنٹ کو بری کرنے کے حکم کو خارج کرتے ہوئے اسے عمر قید کی سزا تجویز کی
جسٹس سدھانا جادھاو اور جسٹس این آر بورکر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مرچنٹ بھائیوں کو قتل ، سازش ، مشترکہ عزائم اور اسلحہ ایکٹ کے تحت مجرم قرار دیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.