the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی 27اکتوبر (یواین آئی) ممبئی کی ایک عدالت نے ایک اہم پیشرفت کے دوران پولیس کو بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی چاندیل کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت اور جھوٹ کے پھیلاؤ کی شکایت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
ان کے وکیل رویش ایف زمیندر



نے بتایا کہ باندرہ کے 12 ویں کورٹ کے مجسٹریٹ جیودیو گولے کا یہ حکم بالی ووڈ کے کاسٹنگ ڈائریکٹر اور فٹنس منورولی عرف ساحل اے سید کی طرف سے دائر درخواست میں کیا گیا ہے۔

عدالت نے باندرہ پولیس اسٹیشن کو سیکشن کے تحت معاملے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.