: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنسی) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی سگائی ہفتہ کو اٹلی میں ہوئی- اٹلی میں ہوئی اس سگائی کے اس فنکشن کا حصہ بننے کے لیے بالی ووڈ کے بھی کئی ستارے جیسے پرینکا، نک ، انیل کپور ، جھانوی، جوہی چاؤلہ، سونم کپور، آنند ہوجا، بھی یہاں پہنچے، پریمل گروپ کے مالک اجے پریمل سے ہوئی اس سگائی کی جھلک تک کسی کو دیکھنے کو نہیں ملی ہے، لیکن اب اس بے حد پرائیوٹ تقریب کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، اس ویڈیو میں ایشا امبانی اور آنند پریمل اسٹیج پر کھرے نظر آرہے ہیں.