the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1ڈسمبر(ایجنسی) جودھپور میں بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا ودیشی دولہے نک کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہے، اس تقریب کے موقع پر فیملی اور فرینڈس کے بعد اب مہمان میں پہنچنے لگے ہیں، ملک کے سب سے امیر بزنسمین مکیش امبانی اپنی فیملی کے ساتھ پرینکا کی شادی میں شامل ہونے پہنچے.

ایئر پورٹ سے سامنے آئی فوٹوز میں مکیش امبانی کی بیوی نیتا اور بیٹی ایشا امبانی کے ساتھ نظر آئے، لہنگے میں نظر آرہی ایشا والد مکیش کا ہاتھ پکڑے ہوئے نظر آرہے ہیں، بتادیں کہ ایشا بھی منگیتر سے 12 ڈسمبر کو ممبئی میں شادی کررہی ہیں.




data-banner-id="5bd0649f9050c706464167b3" data-last-view-started="371351.89999989234" data-total-view-time="63380.600000033155" data-impressionstart="1" style="box-sizing: border-box; position: absolute; z-index: 3; margin: 68.2px auto 0px; width: 606px; height: 272.8px;">

Isha ambani


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.