the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،23 دسمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں محمد رفیع کو ایک ایسے گلوکار کے طورپر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی آواز کے جادو سے سامعین کو مسحور کردیا۔

پنجاب کے کوٹلہ سلطان سنگھ گاؤں میں 24 دسمبر 1924 کو ایک متوسط مسلم خاندان میں پیدا ہوئے محمد رفیع ایک فقیر کے نغموں کو سنا کرتے تھے،جس سے ان کے دل میں موسیقی کے تئیں ایک اٹوٹ لگاؤں پیدا ہوگیا۔
رفیع کے بڑے بھائی حمید نے محمد رفیع کا موسیقی کی طرف رجحان پہچان لیا تھا اور انہیں اس راہ پر آگے بڑھنے کے لئے حوصلہ افزائی کی۔

لاہور میں رفیع موسیقی کی تربیت استاد عبدالواحد خان سے لینے



لگے اور ساتھ ہی انہوں نے غلام علی خان سے ہندوستانی شاستریہ سنگیت بھی سیکھنا شروع کردیا۔
ایک بار حمید رفیع کو لےکر کے ایل سہگل موسیقی کے پروگرام میں گئے۔
لیکن بجلی نہ ہونے کی وجہ سے سہگل نے گانے سے انکار کردیا۔

حمید نے پروگرام کے کورآرڈینیٹر سے گزارش کی کہ وہ ان کے بھائی رفیع کو گانے کا موقع دیں۔
کوآرڈینیٹر کے راضی ہونے پر رفیع نے پہلی بار 13سال کی عمرمیں میں اپنا پہلا نغمہ اسٹیج پر سامعین کے سامنے پیش کیا۔
سامعین کی میٹنگ کے درمیان بیٹھے موسیقار شیام سندر کو ان کا گانا اچھا لگا اور انہوں نے رفیع کو ممبئی آنے کی دعوت دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.