ممبئی ، 18، دسمبر (یو این آئی) مہاراشٹر حکومت نے مشہور گلو کار پدم شری مرحوم محمد رفیع کی صد سالہ تقریبات منانے کا فیصلہ کیا ہے اور ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے خود اس کا
اعلان مہاراشٹر اسمبلی میں کیا۔ ان تقریبات کا جشن 24 دسمبر سے شروع ہو گا۔
ریاستی حکومت نے ان کی صد سالہ پیدائ سالہ پیدائش کو مناسب طریقے سے منانے اور اس عظیم گلو کار کو اعزاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔