: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27جنوری(ایجنسی( منوشی چلر کی جیت کے بعد ہی تیجسونی سنگھ اس سال کی شروعات کے ساتھ ہی ہندوستان کے لیے 2018 کا پہلا انٹرنیشنل تاج لانے والی خاتون بن گئی ہے- تیجسونی نے حال ہی میں سنگا پور میں
منعقد عالمی سطحی مقابلہ، مسز انڈیا انٹرنیشنل کا خطاب جیت لیا. مسز انٹرنیشنل کے چیف تاج کے علاوہ، انہیں باڈی بیوٹی فول ٹائٹیل سے بھی نوازا گیا، تیجسونی نے اپنی خوبصورتی کے بل پر 32 خواتین کو ہراکر راؤنڈ میں جیت حاصل کی.