: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) فلم اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت گیت نگار جاوید اختر کی طرف سے دائر ہتک عزت کے مقدمے میں 9 ستمبر کو ممبئی کی
ایک عدالت میں پیش ہوں گی ایک وکیل نے پیر کو یہ جانکاری دی ہفتہ کو محترمہ رناوت کے عدالت میں پیش نہ ہونے کے بعد اختر نے اس کیس میں اداکارہ کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کی درخواست دائر کی۔