: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال/28نومبر(ایجنسی) مدھیہ پردیش میں آج صبح 7 بجے سے ہی سبھی 230 سیٹوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے، جسکی وجہ سے پردیش بھر میں سبھی ووٹنگ مراکز میں ووٹرس کی بھیڑ نظر آرہی ہے، ایسے میں عام لوگوں کے علاوہ مدھیہ پردیش سے آنے والے
مشہور شخصیات بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے دیکھے، مشہور ٹی وی اداکارہ دیونکا ترپھاٹی divyanka-tripathi نے بھوپال پہنچ کر ووٹ ڈالا اور لوگوں سے اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کی اپیل کی، یہاں ترپھاٹی نے بھج یونیورسٹی میں بنے پولنگ بوتھ میں ووٹ دیا.