the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 20 اگست (یو این آئی) بالی و وڈ اسٹار راجکمار راؤ اور شردھا کپور کی فلم استری 2002 کروڑ کے کلب میں شامل ہو گئی ہے۔
فلم استری 2 ، 2018 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم استری مکا سیکوئل ہے۔ فلم استری 2 میں شردھا کپور ، راج کمار راؤ، پنکج



ترپاٹھی ، اپار شکتی کھرانہ، تمنا بھاٹیہ ،ابھیشیک بنرجی جیسے معروف اداکار ہیں۔ امر کو شک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم استری 2 14 اگست کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ استری 2 لوگوں کو کافی پسند آرہی ہے، استری 2 نے باکس آفس پر 200 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.