: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18مئی(ایجنسی) اداکارراجکمار راؤ اور کنگنا راناوت نے آنے والی فلم 'مینٹل ہے کیا' کی شوٹنگ شروع کردی ہے. راجکمار نے بدھ کو فلم کی کلپ بورڈ کی تصویر کو شیئر کرتے
ہوئے لکھا ، پہلا دن شروع کریں، مینٹل ہے کیا ،ایکتا کپور،کنگنا راناوت، پرکاش کولملڈی اور دیگر، اپنے ہوم پروڈکشن بالاجی ٹیلی فلمس لمیٹیڈ کے تحت فلم کو ایکتا کپور پروڈیوس کررہی ہیں.