: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، یکم جولائی (یو این آئی) فلم کا لکی 2898 اے ڈی نے چار دنوں میں دنیا بھر میں 555 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔ ناگ اشون کی ہدایت کاری میں ، کالکی 2898 اے ڈی میں امیتابھ بچن، کمل ہاسن، پر
بھاس، دیپیکا پاڈوکون اور دیشا پٹانی سمیت شاندار اداکار شامل ہیں۔ و جینتی موویز کی تیار کردہ فلم کا لکی 2898 اے ڈی 27 جون کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے، جس نے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے۔