the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/20مارچ(ایجنسی) پرینکا چوپڑا جب کل ہندستان لوٹیں تو ان کے مداحوں نے بیحدشاندارطریقے سے استقبال کیا۔کوئی پھولوں کا گلدستہ لیکر ایئر پورٹ پہنچا تو کوئی چاکلیٹ ۔اب صاف ہو گیا ہیکہ پرینکا چوپڑا کے ہندستان لوٹنے کی وجہ کیا ہے۔وہ فلم "بھارت"کیلئے ہندستان لوٹی ہیں۔اس فلم میں وہ سلمان خان کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔یہ بھی دلچسپ ہیکہ اس سے سلمان اور پرینکا پورے دس سال



بعد بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔


اس سے پہلے سال 2004 میں پرینکا اور سلمان نے فلم 'مجھ سے شادی کروگی'میں ساتھ کام کیا تھا۔اس کے بعد پرینکا اور سلمان فلم 'سلام عشق'اور 'گاڈ توسسی گریٹ ہو"میں نظر آئے تھے۔'گاڈ توسی گریٹ ہو سال 2008 میں آئی تھی۔اب دونوں 10سال بعد ساتھ نظر آئیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.