نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) ٹی وی میں ناگن بن کر ٹی آر پی میں تہلکہ مچانے والی اداکارہ mouni-royمونی رائے کو لیکر افواہوں کا بازار گرم ہے - ایسی خبریں ہیں کہ ٹی وی کی یہ مشہور اداکارہ مونی رائے سلمان خان کے ساتھ فلم دبنگ 3 میں نظر آسکتی ہے- رپورٹس کی مانے تو دبنگ 3
سے سوناکشی کا پتہ کٹ گیا ہے- یہ خبریں تب اور تیز ہوئی جب ویکنڈ کا وار میں بگ باس 11 کے سیٹ پر پہنچی اور سلمان خان کے ساتھ انکے گانے پر رومانس کیا.
آپ کو بتائیں کہ مونی رائے فلم 'گولڈ' کے ساتھ بڑے پردے پر آنے والی ہے- اس فلم میں انکے ساتھ اکشے کمار ہیں-