the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11مارچ(ایجنسی) ٹی وی میں نام کمانے کے بعد اداکارہ mouni-roy مونی رائے کی بالی ووڈ میں نظر آنے لگی ہے، مونی نے اکشے کمار کی فلم "گولڈ" سے ہندی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا، مونی کے ہاتھ میں بالی ووڈ کی بگ بجٹ فلم ہے، اکشے اور مونی کے ساتھ کام کرنے کے بعد مونی اب شاندار اداکار nawazuddin-siddiqui نواز الدین صدیقی کے ساتھ نظر آنے والی ہے.
مونی فلم  bole-chudiyan بولے چڑیاں میں نوا ز کے ساتھ



لیڈ رول پلے کرتی دیکھیں گی، مونی اس فلم کی معلومات خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی ہے، فلم بولے چڑیاں سے نواز کے بھائی شمس صدیقی بھی ڈائریکشن میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں،
بتادیں کہ مونی رائے نے سال 2017 میں ریلیز ہوئی اکشے کمار کی فلم گولڈ سے اپنا بالی ووڈ کیئریر شروع کیا تھا، اسکے علاوہ مونی جلد ہی جان ابراہم کی فلم رومیو اکبر والٹر اور راجمکار کی فلم میڈ ان چائنا میں بطور لیڈر اداکارہ نظر آنے والی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.