the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11ستمبر(ایجنسی)سلمان خان کی آنے والی فلم ’دبنگ 3‘کا پہلا موشن پوسٹر ریلیز کردیاگیا ہے۔

سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی جوڑی والی فلم’دبنگ3‘کا لوگوں کوبےصبری سے انتظار ہے۔ اس دوران فلم کا پہلا پوسٹر ریلیز کردیاگیا ہے۔ اس موشن پوسٹر میں سلمان خان ’دبنگ ‘انداز میں چلتے ہوئے نظرآرہے ہیں اور ان کے ساتھ فلم کا ٹائٹل میوزک چل رہا ہے۔ سلمان نے انسٹا گرام پر پوسٹر



شیئر کیا ہے،جس کے ساتھ انہوں نے مداحوں سے اپنا استقبال کرنے کےلئے کہا ہے۔
پوسٹر شیئر کرتے ہوئے سلمان نے لکھا،آرہے ہیں چلبل رابن ہڈپانڈے ۔
ٹھیک 100دن بعد۔
سواگت توکرو ہمارا۔
دبنگ 3 ہندی کے علاوہ تین دیگر زبانوں تمل،تیلگو اور کنڑ میں بھی ریلیز ہوگی۔
اس فلم سے مہیش مانجھریکر کی بیٹی سئی مانجھریکر بالی ووڈ میں شروعات کرنے والی ہیں۔
یہ فلم 20دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.