the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/4جولائی(ایجنسی) ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بن رہی فلم ' گل مکئی' کا موشن پوسٹر ریلیز ہوگیاہے، اس پوسٹر میں ملالہ کا کردار نبھا رہی ریما ہاتھوں میں کتاب لیے نظر آرہی ہے اور انکی کتاب کے آدھے حصے میں دھماکہ ہوتا دیکھ رہا ہے، ٹیزر کے لوک کی طرح اسکا بیگراؤنڈ وائس اوور بھی شاندار ہے، اس میں آپ کو کیبر بیدی کی آواز سننے کو ملے گی، وہ کہتے ہیں یہ تب کی بات ہے جب جہاد اور مذہب کے نام پر طالبان پاکستان اور افغانستان کو تباہ کررہا تھا، تبھی پاکستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ایک آواز اٹھی.

موشن پوسٹر کافی متاثر کن ہے. ساتھ ہی اسکی اسٹار کاسٹ فلم کو لیکر خاصی Excitement بڑھا رہی ہے، ویر زارا، پنجر ، بھاگ ملکھا بھاگ، چک دے انڈیا جیسی بہترین فلموں میں اپنی پرفارمینس سے سب ےکو متاثر کرچکے Divya Dutta  دیویا فلم میں تور پہ کئی ملالہ یوسف زئی کے کردار میں نظر آئیں گی،  ودیا کے علاوہ اتل ، پنکج ترپھاٹی، مکیش اہم کردار میں نظر آنے والے ہیں.


Thrilled to unveil the chilling of director Amjad Khan's upcoming biopic 'Gul Makai', story of Malala Yousafzai

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.