the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/11جولائی(ایجنسی) کرکٹرمحمد سمیع سے الگ ہوئی بیوی حیسن جہاں ممبئی میں ماڈلنگ کررہی ہے، وہ جلد ہی ڈائرکٹر امجمد خان کی فلم فتوی سے بالی ووڈ میں انٹری لے سکتی ہیں، حسین فتوی میں صحافی کا کردار نبھائیں گی، ایک رپورٹ کے مطابق حسین نے کہا کہ مجھے اپنی اور بچی کی زندگی چلانے کے لیے کام



کرنے کی ضرورت تھی، اسی وجہ سے میں نے امجد خان سے رابطہ کیا اور وہ راضی ہوگئے، مجھے قانونی لڑائی لڑنے کے لیے بھی پیسے کی ضرورت ہے. '

کرکٹر محمد سمیع پر بے وفائی کی کوشش ، ریپ سمیت کئی سنگین الزامات حیسن جہاں نے لگائے تھے، 4 مہینے پہلے حسین نے سمیع کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی تھی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.