: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/19اگسٹ(ایجنسی) انوپم کھیر ان دنوں نیویارک میں اپنے مقبول میڈیکل ڈرامہ نیو ایمسٹرڈیم کے دوسرے سیزن کو شوٹ کررہے ہیں- ایسے میں حال ہی میں انہوں نے اپنی دوسری آٹوبائیوگرافی "#LessonsLifeTaughtMeUnknowingly کو
لانچ کیا - اکثر کتاب کے لانچ کے بعد اسے پڑھا جاتا ہے- لیکن انوپم کھیر کا یہ کتاب لانچ سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی کے پاس پہنچ گئی- دراصل امریکہ میں اپنی کتاب لانچ کرنے سے پہلے ہی انوپم نے یہ کتاب پی ایم مودی کو گفٹ کی-