: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5اکتوبر(ایجنسی) گورمیت رام رہیم، بیشک ریپ کیس میں مجرم ثابت ہونے کے بعد جیل میں بند ہے، لیکن اسے لیکر اب بھی نئے نئے خلاصے سامنے آ رہے ہیں. اب ماڈل اور اداکارہ مرینا کونورmarina-kunwar
نے رام رہیم کے خلاف کئی الزامات لگائے ہیں. مرینا کا کہنا ہے کہ رام رہیم نے اسے فلم کا آفر دیا تھا اور اسے گلے بھی لگایا تھا. اتنا ہی نہیں مرینا کا یہاں تک کہنا ہے کہ رام رہیم نے اسے بیڈروم تک بھی لیے گیا.