the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ/14جولائی(ایجنسی) سوشل میڈیا پر ماڈلس اور اداکارئیں اپنی تفریحی فوٹوز ڈالتے ہیں، لیکن امریکہ کی رہنے والی ماڈل کٹرینہ katarina-zarutskie اپنی جو فوٹوز ڈالی ہے، انہیں دیکھ کر آپ حیران ہوجائیں گے. ان فوٹوز میں کٹرینہ پر شارک نے جان لیوا حملہ کردیا تھا، جس میں وہ مرتے مرتے بچی، ان فوٹوز کے ذریعہ کٹرینہ نے اپنے فینس کو اس بارے میں



بتایا.

دراصل، کچھ دن قبل ہی ماڈل کٹرینہ اپنے خاندان اور بوائےفرینڈ کے ساتھ آسٹریلیا کے مشہور سمندر پر چھٹیاں منانے پہنچی تھی، اسی دوران 19 سال کی اس ماڈل نے نرس شارک کے ساتھ شاندار فوٹوگراف کرونا چاہی، لیکن جیسے ہی کٹرینہ پانی میں فوٹو پوز دیے رہی تھی تبھی ان شارکس کے جھنڈ میں سے ایک شارک نے کٹرینہ پر حملہ کردیا اور انکی کلائی بری طرح چبا ڈالی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.