the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ/میامی/18جولائی(ایجنسی) امریکی ماڈل مارا مارٹن Mara Martin کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ امریکہ میں اسپورٹس السٹریٹیڈ سوئم سوٹ فیشن شو کے دوران 30 سالہ ماڈل مارا مارٹن نے اپنی 5 مہینے کی بیٹی آریہ کو دودھ پلاتے ہوئے ریمپ واک کیا۔

سوئم سوٹ فیشن شو کے دوران اتوار کو مارا مارٹن جب سنہرے رنگ کی بکنی میں ریمپ پر اتریں تو سبھی کی نگاہیں ان پر ہی تھم گئیں۔ ریمپ پر انہوں نے



اپنی پانچ مہینے کی بیٹی آریہ کو دودھ پلاتے ہوئے کیٹ واک کیا۔ اس دوران اس بچی کو بھی ہرے رنگ کا سوئم سوٹ پہنانے کے ساتھ اسے شور سے بچانے کے لئے کانوں پر ہیڈ فون لگا رکھا تھا۔


ریمپ میں اپنی بچی کو بریسٹ فیڈ کراتیں مارا مارٹن کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ مارا نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں لوگوں کی ستائش کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ، 'مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ ایک دن صبح اٹھنے پر میرا اور میری کا نام اس کام کے لئے سرخیوں میں ہے جو میں روز کرتی ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.