: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10اگست(ایجنسی) ملک میں ان دنوں گائے کی رکشا کے نام پر بھیڑ کے دہشت کے واقعات لگاتار بڑھ رہے ہیں، سپریم کورٹ بھی ایسے واقعات پر تشویش کا اظہار کرچکی ہے، ایسے میں سہارن پور میں رہنے
والے ایک پینٹر شاہد کبیر نے کبیرا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے unmaad فلم کو بنایا ہے، جو آج یعنی جمعہ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے، شاہد لمبے وقت تک تھیڑ سے جوڑ رہے اور کئی واقعات پر فلمیں لکھتے رہے ہیں.