the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 31 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں ان دنوں بالی ووڈ کے کئی ستارے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کر رہے ہیں ایسے میں متھن چکرورتی بھی او ٹی ٹی پر قدم رکھنے والے ہیں متھن چکرورتی بیسٹ سیلر نامی ویب سیریز سے ڈیبیو کر رہے ہیں ایمیزون پرائم ویڈیو کی اصل ویب سیریز بیسٹ سیلر کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے آٹھ ایپی سوڈ پر



مشتمل یہ سیریز 18 فروری کو پرائم ویڈیو پر ریلیز کی جائے گی۔
بتایا جا رہا ہے کہ بیسٹ سیلر ایک تھرلر ویب سیریز ہے، جس کے ہدایت کار مکل ابھیانکر ہیں۔
اس کی کہانی انویتا دت اور التھیا کوشل نے لکھی ہے۔
اس سیریز میں سونالی کلکرنی مرکزی کردار میں ہیں۔
حال ہی میں اس ویب سیریز کا پوسٹر جاری کیا گیا ہے۔
اس میں متھن چکرورتی کرسی پر بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔
وہیں پوسٹر میں شروتی ہاسن بھی نظر آ رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.