کلکتہ 9دسمبر (یواین آئی) کلکتہ ہائی کورٹ نے اداکار و بی جے پی لیڈر متھن چکرورتی کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کے خلاف عائد اشتعال انگیز بیانات دینے کے تمام الزامات کو مسترد کردیا
ہے۔
جسٹس کوشک چند کی قیادت والی بنچ کے فیصلے سے متھن چکرورتی کو بڑی راحت ملی ہے۔
عدالت نے کلکتہ پولس کی تمام تحقیقات کو انتخابات کے بعد تشدد بھڑکانے کے الزامات میں مسترد کر دیا۔