نئی دہلی/28 جون(ایجنسی) ہندنژاد کی priya-serrao پریا سیراؤ نے جمعہ کو مس یونیورس آسٹریلیا کا خطاب اپنے نام کرلیا - تنوع اور کثیر ثقافتی Diversity and Multiculturalism کے بارے میں بیداری پھیلانے کا ارادہ رکھنے والی پریا نے خطاب جتنے کے بعد اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ جشن منایا-
نیوز ایجنسی کے مطابق وکٹوریہ ریاست پالیسی کی مشیر 26 سالہ پریا نے جمعرات رات کو ملبورن میں ایک درج سے زا،د دیگر فائنلسٹ کو ہراکر یہ خطاب جیتا-
اگلے سال جنوبی کوریا میں
ہونے جارہی مس یونیورس مقابلے میں پریا آسٹریلیا کا کی نمائندگی کریں گی- پریا کی پیدائش کرناٹک میں ہوئی تھی، لیکن انہو ںنے اپنا بچپن امان اور عرب امارات میں گذارا، وہ 11 سال کی عمر میں آسٹریلیا چلی گئی تھی-