the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) دہلی میں بڑی ہوئی nishtha-dudeja نیشٹھا ڈوڈیجا نے 24 ملکوں کے کنٹیسٹنٹ کو پچھے چھوڑتے ہوئے مس ڈیف ایشیا 2018 کا خطاب اپنے نام کیا، ستمبر 2018 میں یہ مقابلہ پراگ میں ہوا، جہاں پہلی بار ہندوستان سے کسی لڑکی نے یہ خطاب کو اپنے نام کیا، نیشٹھا کی عمر 23 سال ہے اور ممبئی میں میٹھی بائی کالج میں اکنامکس میں ایم اے کی پڑھائی



کررہی ہے.
نیشٹھا بچپن سے ہی سن نہیں سکتی، اسکی عمر صرف 3 سال کی تھی جب اسکے ماں-باپ کو اس بارے میں پتہ چلا، کسی بھی ماں-باپ کی طرح وہ بھی گھبراگئے کہ اب اسکی زندگی کیسے ہوگی، اسے بہت سے ڈاکٹروں کے پاس لیکر گئے لیکن آخر میں انہیں پتہ چل گیا کہ اب انہیں اپنی بچی کو سننا-بولنا سیکھانا ہے، یہ ذمہ داری اوپروالے نے انہیں سونپی ہے اور اسے نبھانا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.