: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،23 جون (ذرائع) مس برازیل گلیسی کوریا کی اچانک موت نے سب کو چونکا دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گلیسی کوریا کی حال ہی میں ٹونسل (گلے کے غدود) کی سرجری ہوئی تھی۔ جس کے بعد ان کی موت ہو گئی ہے۔ دراصل 20 جون کو گلیسی کوریا ٹونسل کے آپریشن کے بعد
انتقال کر گئے تھے لیکن اس آپریشن کے بعد ان کا بہت زیادہ خون بہہ گیا اور پھر وہ حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ گلیسی کو آپریشن کے 5ویں دن بعد تیز خوب بہنے شروع ہوگیا تھا، جسکے بعد وہ کوما میں چلی گئی- بتادیں کہ انکا آپریشن اپریل میں ہوا تھا-