the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 15 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کیرتی سینن اپنی آنے والی فلم ’ممی‘ کے لیے 15 کلو وزن بڑھانے والی ہیں۔

کیرتی سینن ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ممی‘ کے لئے موضوع بحث ہیں ۔ وہ اپنی آنے والی اس فلم کے لئے 15 کلو وزن بڑھانے والی ہیں۔ ہمیشہ ہی زیرو فگر میں نظر آنے والی کیرتی کو بڑھے ہوئے وزن میں دیکھنا ان کے شائقین کے لئے ایک نیاتجربہ ہوگا۔

کیرتی فلم ممی میں سروگیٹ مدر کے رول میں نظر آئیں گی۔ فلم کے لئے ان کا ٹرانسفارمیشن دیکھنے لائق ہو گا۔ انہوں نے کہا



’’میرے لئے اتنا وزن بڑھانا حقیقت میں ایک چیلنج ہے کیونکہ یہ میرے جسم کے لئے کچھ نیا ہے۔ حالانکہ اس تبدیلی کے لئے میں بہت خوش ہوں۔ یہ کردار میرے دل کے بہت قریب ہے اور میں اسے سب کچھ دینا چاہتی ہوں بھلے ہی اس کا مطلب یہ ہو کہ میں اس دوران کوئی اور کام نہ کروں‘‘۔

انہوں نے کہا ’’میرے جسم کے لئے اتنا وزن برداشت کرنا بہت ہی زیادہ چیلنجنگ رہا ہے کیونکہ یہ میرےجسم کے لئے بالکل نیا تھا۔ میں نے اپنی ڈائٹ میں وزن بڑھانے کے لئے زیادہ مقدار میں كاربوہائیڈریٹ اور چربی کی مقدار شروع کر دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.