the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26مارچ(ایجنسی) گلمیر کی دنیامیں کب کس کا ستارہ دھندلا پڑجائے کچھ پتہ نہیں چلتا، پچھلے دنوں خبروں میں چھائے رہے ایکٹر سوی سدھو کو پیسوں کی تنگی کی وجہ سے چوکیدار کا کام کرنا پڑ رہا تھا، جیسے ہی یہ خبر سامنے آئی بالی ووڈ کے کئی بڑے ستارے سدھو کی مدد کے لیے سامنے آئے، اسی درمیان بحث ہے کہ سنگر مکا سنگھ نے اپنی آنے والی فلم میں سدھو کو کام دیا ہے، اس فلم میں سدھو کے علاوہ اداکارہ بپاشا باسو بھی نظر آئیں گی.
مکا سنگھ نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سدھو سے ملنا چاہتا ہوں ، میں انہیں پرسنل جانتا تو نہیں ہوں لیکن انکی مدد کرنا چاہتا ہوں-
بتادیں کہ ایکٹر سے واچ مین بنے سدھو کی کہانی پچھلے ہفتے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھی، بالی ووڈ کی گلال ، بلیک فرائی ڈیے، پٹیالہ ہاؤس جیسی کامیاب فلموں میں کام کرچکے سوی سدھو پچھلے کچھ وقت سے تنگی میں زندگی گذار رہے تھے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.